قرہ احمد پاشا مسجد
ظاہری ہیئت
| قرہ احمد پاشا مسجد | |
|---|---|
| بنیادی معلومات | |
| مقام | استنبول، ترکی |
| متناسقات | 41°01′16″N 28°55′45″E / 41.02111°N 28.92917°E |
| مذہبی انتساب | سنی اسلام |
| صوبہ | استنبول صوبہ |
| ملک | ترکیہ |
| تعمیراتی تفصیلات | |
| معمار | معمار سنان پاشا |
| نوعیتِ تعمیر | مسجد |
| سنگ بنیاد | 962ھ/ 1555ء |
| سنہ تکمیل | 979ھ/ 1572ء |
| تفصیلات | |
| مواد | پتھر کی چنائی |
قرہ احمد پاشا مسجد (ترکی زبان: Kara Ahmet Paşa Camii) استنبول، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو سولہویں صدی عیسوی میں تعمیر کی گئی۔

محل وقوع
[ترمیم]مسجد استنبول شہر کی فصیل کے باہر واقع ہے اور اِسے استنبول میں سولہویں صدی عیسوی کی تعمیرات میں شمار کیا جاتا ہے۔
تاریخ
[ترمیم]اِس مسجد کی تعمیر کا حلم وزیراعظم سلطنت عثمانیہ قرہ احمد پاشا نے 962ھ/ 1555ء میں دیا اور اِسی سال مسجد کا نقشہ تیار کر لیا گیا مگر اِس پر جلد عملدرآمد نہیں ہو سکا تھا۔ مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز 972ھ/ 1565ء میں عثمانی معمارِاعظم معمار سنان پاشا کی نگرانی میں شروع ہوا۔ تقریباً 7 سال کی مدت میں 979ھ/ 1572ء میں سلطان سلیم ثانی کے عہدِ حکومت میں تکمیل کو پہنچی۔ مسجد کی تکمیل سے قبل ہی 29 ستمبر 1555ء کو وزیراعظم سلطنت عثمانیہ قرہ احمد پاشا کو قتل کیا جاچکا تھا۔
ہیئتِ عمارت
[ترمیم]مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1555ء
- 1572ء
- سلطنت عثمانیہ
- عثمانی معماری
- استنبول کی عثمانی مساجد
- ترکیہ کی مساجد
- معمار سنان پاشا کی عمارات
- سلطنت عثمانیہ میں 1554ء کی تاسیسات
- 1572ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- ترک مسجد کے نامکمل مضامین
- سولہویں صدی کی مساجد
- سلطنت عثمانیہ میں 1572ء کی تاسیسات
- 1570ء کی دہائی میں مکمل ہونے والی مساجد
- ضلع فاتح
- 1560ء کی دہائی کی معماری
- 1570ء کی دہائی کی معماری