قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قريشی
تلفظ[qure:ʃi:]، [qureʃi:]
اصل
خطہ اصلیجزیرہ نما عرب
معنیقبیلہ قریش کا فرد
خاندان ہائے
ہاشمی، صدیقی، فاروقی، عثمانی، سید، عباسی، جعفری، شاہ، ،شُدے ،شیخ، قاضی، نصیریہ[1]

قریشی ایک مسلمان خاندان ہے، جس سے مراد وہ شخص ہے جو قریش سے تعلق رکھتا ہو ہاشمی قریشی بنو ہاشم قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد ہوتے ہیں پھر انکا نسب آگے چل کر صدیقی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اولاد ہیں فاروقی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسی طری مختلف صحابہ و اہل بیت کی اولادیں قریشی ہیں جس کی اولاد ہوں گے ان ہی سے منسوب ہوں گے شیخ قریشی ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے قریشی ہیں جو ہاشمی قریشی ہیں شیخ انکا لقب ہے جو معزز اور بزرگی کی وجہ سے دیا گیا یہ لوگ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے پہلے مریدین میں سے ہیں جب وہ دعوت دین اسلام کے لیے بر صغیر میں تشریف لائے

قریشی مشاہیر[ترمیم]

قریشی مقامات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Qureshi Family Information"۔ Qureshifamily.info۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2013