مندرجات کا رخ کریں

قرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام میں قَرِین انسان کے ساتھ رہنے والا شیطان یا جن ہوتا ہے جسے اہل اسلام کے اعتقاد کے مطابق اللہ کے حکم سے انسان کے قریب رکھا گیا ہے، جو اسے بہکانے اور گمراہ کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے۔[1][2][3] قرآن اور صحیح حدیث میں اس کا ذکر آیا ہے۔ لفظ قرین عربی زبان میں معنوی طور پر صاحب (ساتھی) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔[4] اسے اردو میں ہمزاد بھی کہا جاتا ہے۔

ہر انسان کا ایک منفرد قرین ہوتا ہے؛ یعنی کسی دو لوگوں کا ایک ہی قرین نہیں ہوتا اور نہ ایک ہی شخص کے دو قرین ہوتے ہیں۔ قرین انسان کو گناہوں اور اللہ کے احکام کی نافرمانی کی طرف مائل کرتا ہے، سوائے پیغمبر اسلام محمد بن عبد اللہ کے قرین کے، جو صرف بھلائی کا حکم دیتا تھا۔

لہٰذا قرین ایک جنّ شیطان ہے جسے انسان کے پاس بھیجا گیا ہے تاکہ اسے بہکائے اور گمراہ کرے۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Students Medlink (23 مئی 2007)۔ "Medlink Students on Qareen"۔ www.medlinkstudents.com۔ 2019-08-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. مجموع الفتاوى۔ ج 1۔ ص 359–361
  3. [[IslamQA: "Every person has a constant companion from among the jinn"] آرکائیو شدہ 2013-10-29 بذریعہ وے بیک مشین
  4. "قرن"۔ wiki.dorar-aliraq.net (بزبان عربی)۔ 15 فبراير 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-15 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)
  5. "ما هي وظيفة القرين من الجن ؟ وهل له تأثير في الاستحاضة والمرور أمام المصلي ؟ - الإسلام سؤال وجواب"۔ islamqa.info (بزبان عربی)۔ 2020-12-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-15