مندرجات کا رخ کریں

قزحیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قَزْحِیَہ (انگریزی: Iris) آنکھ کا ایک باریک، حلقہ نما حصہ ہوتا ہے جو زیادہ تر ممالیہ (دودھ پلانے والے جانوروں) اور پرندوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ پُتلی کے سائز کو قابو میں رکھتا ہے، جس کے ذریعے آنکھ میں داخل ہونے والی روشنی کی مقدار متعین ہوتی ہے۔ بصری اعتبار سے پُتلی آنکھ کا دریچہ (aperture) ہوتی ہے، جبکہ قزحیہ اس کا پردہ (diaphragm) ہوتا ہے۔ آنکھ کا رنگ بھی قزحیہ ہی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]