قزل تپہ
ظاہری ہیئت
| Kızıltepe | |
|---|---|
| ملک | ترکی |
| صوبہ | صوبہ ماردین |
| حکومت | |
| • میئر | اسماعیل آسی (بی دی پی) |
| • قائم مقام | ارکان یرِک |
| رقبہ[1] | |
| • ضلع | 1,416.37 کلومیٹر2 (546.86 میل مربع) |
| آبادی (2012)[2] | |
| • شہری | 147,585 |
| • ضلع | 228,356 |
| رمز ڈاک | 47440 |
| ویب سائٹ | www.kiziltepe-bld.gov.tr |
قزل تپہ (ترکی: Kızıltepe)(عثمانی ترکی زبان: قوج حصار ، تل ارمن (معنیٰ آرمینی پہاڑ)، عربی: دنیصر) ترکی کا ایک رہائشی علاقہ جو صوبہ ماردین میں واقع ہے۔[3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Area of regions (including lakes), km²"۔ Regional Statistics Database۔ Turkish Statistical Institute۔ 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-05
- ↑ "Population of province/district centers and towns/villages by districts - 2012"۔ Address Based Population Registration System (ABPRS) Database۔ Turkish Statistical Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-27
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kızıltepe"
|
|

