قشریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

قشریات

Abludomelita obtusata.jpg 

اسمیاتی درجہ ذیلی ہم نسل[1]  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی درجہ (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر آبائی نسل (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
superdomain  حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  جانور
ذیلی مملکت  Bilateria
ذیلی مملکت  protostome
اعلی نسل  Ecdysozoa
شعبة  مفصلی پایہ
سائنسی نام
Crustacea[2]   ویکی ڈیٹا پر صنف بندی نام (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Morten Thrane Brünnich ، 1772  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی نام (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قشریات یا خولدار (علمی نام: Crustacea) مفصلی پایہ جانوروں میں سے ایک گروہ ہے جس کے جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور عموماً پانی میں یا بانی کے قریب رہتے ہيں۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں 25 ہزار قسمیں ہیں۔ اس جانداروں میں سے کیکڑا، کَر کند، کریل اور جَمبری سب سے مشہور ہیں۔

توصیف[ترمیم]

ہر خول دار کے پاس مرکب ہونے والے آنکھیں، جبڑے کا ایک جوڑا اور ینٹینا کے دو جوڑے (جس پر کیمیايي مواد تحلیل کرنے والے رسیپٹرز ہیں) ہيں۔ اس کا جسم سر، سینہ اور پیٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ خولداروں کے جسموں پر کئی بار تبدیل ہونے والے خول ہوتے ہيں جو نامیاتی اورمعدنی مواد پر مشتمل ميں۔

خولداروں کی تقسیم[ترمیم]

  • Branchiopoda -
  • Remipedia -
  • Maxillopoda
  • Ostracoda -
  • Malacostraca -

حوالہ جات[ترمیم]

  • Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973
  • وصلة : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
  • ^ ا ب ITIS TSN: https://www.itis.gov/servlet/SingleRpt/SingleRpt?search_topic=TSN&search_value=83677 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004