گوشت کا کاروبار کرنے والے کو قصاب کہتے ہیں، قصاب کے لیے قصائی کا لفظ زیادہ مقبولِ عام ہے۔
برصغیر میں بسنے والے قریشی برادری کے زیادہ تر لوگ قصائی ہیں۔