قصبہ المریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ المریہ
Alcazaba of Almería
Alcazaba de Almeria
المریہ اندلوسیا، ہسپانیہ
قصبہ المریہ
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
قصبہ المریہ Alcazaba of Almería is located in ہسپانیہ
قصبہ المریہ Alcazaba of Almería
قصبہ المریہ
Alcazaba of Almería
قسمقلعہ
مقام کی معلومات
عوام کے
لیے داخلہ
ہاں
مقام کی تاریخ
تعمیردسویں صدی
تعمیر بدستعبد الرحمٰن الناصر

قصبہ المریہ (Alcazaba of Almería) المریہ جنوبی ہسپانیہ میں ایک قلعہ بند کمپلیکس ہے۔ لفظ Alcazabaعربی لفظ قصبة سے ہے جس کے معنی ایک قلعہ بند دیوار کے درمیان شہر کے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

995ء میں المریہ کو قرطبہ کے خلیفہ عبد الرحمٰن الناصر نے مدینہ (شہر) کا درجہ عطا کیا اور شہر کے بالائی حصے میں قلعہ کی تعمیر شروع کی۔ قصبہ میں نہ صرف چار دیواری بلکہ برج، کھلے مقامات، مکانات اور ایک مسجد بھی شامل ہے۔ خلیفہ محمد بن ابی عامر المنصور کے دور میں قصبہ میں توسیع کی گئی۔

تصاویر[ترمیم]