قصبہ (پیمانہ)
Jump to navigation
Jump to search
قصبہ گرہ دار چیز کے تعین کا پیمانہ و معیار ہے۔
لغوی معنی[ترمیم]
ہر وہ نبات جس کے تنے میں گ رہیں اور پورے ہوں قصبہ کہلاتا ہے اس کی جمع قصبات ہے[1]
اصطلاحی معنی[ترمیم]
اس کی لمبائی چھ ذراع کے برابر ہے یہی صحیح ہے اور بعض ہر 10 ذراع کو ایک قصبہ کہتے ہیں دس قصبہ کو ایک اشل کہتے ہیں
پیمائش[ترمیم]
قصبہ جریب کا جزو ہے 10×10 قصبات ایک جریب ہوتا ہے۔
شرعی استعمال[ترمیم]
فقہا کے ہاں قصبہ جریب کا جزو ہے اور ذراع سے دو چند ہے اور اسی کو ذراع کا معیار قرار دیتے ہیں[2]
حوالہ جات[ترمیم]
|