قصر ابو نصر
ظاہری ہیئت
| قصر ابو نصر | |
|---|---|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| تقسیم اعلیٰ | شیراز |
| متناسقات | 29°35′03″N 52°37′29″E / 29.5841°N 52.6246°E |
| قابل ذکر | |
![]() | |
| درستی - ترمیم | |

قصر ابو نصر یا تختِ سلیمان ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں واقع ایک تاریخی محل کا نام ہے۔ آثارِ قدیمہ کی تحقیقات کے مطابق یہ قلعہ عہدِ اشکانیہ (ایمپائر آف پارتھیا) میں تعمیر کیا گیا تھا اور عہدِ ساسانیہ میں اس کی جگہ انتہائی اسٹریٹجک اہمیت رکھتی تھی۔
ماہرینِ آثار قدیمہ نے یہاں سے مختلف ادوار کی بے شمار نوادرات دریافت کی ہیں، مثلاً دراخما (قدیم سکّے) اور کئی فنّی اشیاء جو مختلف تاریخی سلطنتوں جیسے اخمینی سلطنت، سلوقی سلطنت، اشکانی سلطنت اور ساسانی سلطنت سے تعلق رکھتی ہیں۔
سنہ 1932 میں اس محل کو ایرانی تاریخی فہرست میں تختِ سلیمان کے نام سے درج کیا گیا۔ تاہم جب مسلمانوں نے فارس کی سلطنت فتح کی تو انھوں نے اس محل کو قصر ابو نصر کا نام دیا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: 2 نومبر 2017 — https://tools.wmflabs.org/heritage/api/api.php?action=search&format=json&srcountry=ir&srlang=fa&srid=13
- ↑ "سایت تخصصی میراث فرهنگی ، صنایع دستی و گردشگری"۔ Iranchto.ir۔ 24 سبتمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-30
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)

