قصر اشبیلیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قصر اشبیلیہ
Patio de las doncellas.jpg
قصر اشبیلیہ
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
سرکاری نام اشبیلیہ میں کلیسا اشبیلیہ, قصر اشبیلیہ اور الہند کی عمومی یادگاریںreferences
محل وقوع references، اشبیلیہreferences، ہسپانیہreferences
متناسقات 37°23′02″N 5°59′29″W / 37.3839°N 5.9914°W / 37.3839; -5.9914
رقبہ 9.8 ha (1,050,000 فٹ مربع) references
شامل references
معیار i, ii, iii, vireferences
حوالہ 383
شامل فہرست 1987 (گیارہواں اجلاس)
ویب سائٹ www.alcazarsevilla.org references

قصر اشبیلیہ (ہسپانوی: Reales Alcázares de Sevilla، ہسپانوی تلفظ: [alˈkaθar]) ہسپانیہ کے شہر اشبیلیہ میں ایک شاہی محل ہے جو اصل میں ایک مورو قلعہ تھا۔ یہ یورپ کا قدیم ترین شاہی محل ہے۔ 1987ء میں اسے اور کلیسا اشبیلیہ کو یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ کرار دیا گیا۔[1]

تاریخ[ترمیم]

اسی کی تعمیر سب سے پہلے موحدین دور میں ہوئی، جبکہ بعد ازاں اس میں اضافہ ہوتا گیا۔

تصاویر[ترمیم]

باغات قصر اشبیلیہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The other Europe: Cinque Terre, Bruges, Rothenburg, Edinburgh, Seville"۔ Dallas Morning News۔ 2009-05-31۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-01۔

بیرونی روابط[ترمیم]