قصص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تصوری؛ خیالی؛ تخیل زاد (خصوصاً کوئی خیالی کہانی)؛ گھڑت؛ جھوٹ؛ افسانہ؛ ناول؛ مختصر کہانی یا ناولٹ کی صورت میں خیالی واقعات کا نثری اظہار؛ گھڑنے یا خیال آرائی کرنے کا عمل۔ (قانون) یہ مفروضہ کہ جھوٹ کو بھی سچ کے طور پر قبول کیا جا سکتا ہے۔[1]

  1. ^ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
‘‘https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=قصص&oldid=1544377’’ مستعادہ منجانب