قصور عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بابا بلھے شاہ کی نگری قصور کا عجائب گھر شہر سے گنڈا سنگھ جاتے ہوئے ضلعی کمپلیکس کے سامنے واقع ہے۔

اس عجائب گھر کا قیام 1999ء میں عمل میں آیا۔

اس عجائب گھر کی خوبصورت عمارت میں پانچ گیلریاں ہیں۔

پہلی گیلری[ترمیم]

یہ گیلری آثار قدیمہ کے حوالے سے ہے۔ اس گیلری میں چکوال سے دریافت شدہ پرانے درختوں اور ہڈیوں کے نمونے رکھے گئے ہیں جن کی عمر کا اندازہ 88 لاکھ سے ایک کروڑ سال تک کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہڑپہ اور چکوال کے دیگر تاریخی مقامات کی کھدائیوں سے ملنے والے پکی مٹی کے برتن، ٹھیکریاں، انسانی و حیوانی مورتیاں، اوزان کے پیمانے اور باٹ بھی موجود ہیں۔ گیلری میں گندھارا عہد کے متعلق بدھا اور ہندو دیوتاؤں کے مجسمے بھی رکھے گئے ہیں۔

دوسری گیلری[ترمیم]

تیسری گیلری[ترمیم]

چوتھی گیلری[ترمیم]

پانچویں گیلری[ترمیم]