Pages for logged out editors مزید تفصیلات
قصہ گوئی یا داستان گوئی (storytelling)، جسے قصّہ خوانی بھی کہاجاتا ہے، دراصل الفاظ، شبیہات اور آوازوں میں (بسا اوقات برجستگی یا بناوٹ سے کام لے کر) واقعات کو پہنچانے کا فن ہے۔