قطار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
  • اسی موضوع پر مقالۂ دیکھیے بنام ریل گاڑی۔

لفظ قطار کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: قطار (ضد ابہام)

قطار

قطار (train)، دراصل راہ آہن نقل و حمل یعنی rail transport

Nuvola apps important.svg  
//ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%AE%D8%A7%D8%B5%3ALog&type=delete&user=&page=HAZF.PNG
(اس انتظامی سانچہ کو رائے دہی کے بغیر نکالنا منع ہے)

تجویز کنندہ کے نزدیک یہ مضمون حذف کر دیا جانا چاہیے --- وجہ --- ریل گاڑی کے نام سے موجود

اگر آپ کے خیال میں اسے حذف نہیں ہونا چاہیے تو، قطار، کے صفحۂ تبادلۂ خیال، پر رائے دیں۔

مضمون کی بقا کے لیے کوئی ٹھوس وجہ نہ دیے جانے کی صورت میں یہ مضمون مجوزہ تاریخ؛(جو متعین نہیں کی گئی) کے بعد حذف کیا جا سکتا ہے۔

اگر یہ مضمون آپ نے تخلیق کیا ہے تو براہ مہربانی برا نہ منائیں۔ بلکہ اس مضمون کو ہدایات برائے تحریر کے مطابق بہتر بنانے کی کوشش کریں تاکہ یہ ویکیپیڈیا کی حذف حکمت عملی کے مطابق قابل قبول ہو جائے۔امیدوار برائے حذف شدگی۔ نوشتۂ حذف شدگی


کی اصطلاح میں ایک ایسے ناقل (vehicle) کو کہا جاتا ہے کہ جس کو ، ایک راہ آہن (railway) کے ذریعہ مسافروں اور / یا اشیاء کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں اسکے لیے عام طور پر بول چال میں ٹرین کا لفظ ہی مستعمل ہے اور اکثر اوقات اسکو ریل گاڑی بھی کہا جاتا ہے۔ ریل گاڑی ، گو عام استعمال کی وجہ سے ٹرین کا متبادل بن چکا ہے، مگر اس دائرہ المعارف پر ان دونوں کے علمی مفہوم میں فرق کی نسبت سے ان کو علحیدہ صفحات پر رکھا گیا ہے۔ 
  • train کے لفظ کے چند دیگر زبانوں میں متبادلات
    • جاپانی --- 列車 (رومن اردو میں اسکو ش پر تشدید کے ساتھ ریشا پڑھا جاۓ گا جو کہ دو الفاظ ، ریش بمعنی قطار اور شا بمعنی گاڑی کا مرکب ہے)
    • عربی --- قطار

Album