قطایف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قطايف
قطايف عصافيري2.jpg 

علاقہ شام اور عرب ممالک
قسم رمضان کی مخصوص مٹھائی
حجم ایک عدد 70 گرام
کیلوریز

(70 گرام کا ایک عدد):
145 کیلوریز

(607 كيلوجول)

غذائی قیمت (70 گرام کا ایک عدد قطایف):
پروٹین گرام
چکنائی گرام
کاربوہائیڈریٹس 26 گرام

قطایف ایک روایتی عربی مٹھائی ہے،اور رمضان کے مقدس مہینے سے منسلک ہے، رمضان کی مناسبت سے اسے نصف چاند کی شکل میں بنایا جاتا ہے، اسے سحری اور افطاری دونوں اوقات میں یکساں تناول کرتے ہیں، قطایف پیسٹری کے قریب تر محسوس ہوتا ہے، تاہم اس میں خشک میوہ یا ملائی یا پنیر وغیرہ بھرا جاتا ہے، اسے بھرنے کے بعد اس کو فرائی یا اون میں پکایا جاتا ہے۔