قطب شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید عون بن یعلیٰ گیلانی قادری ایک ایرانی صوفی، مسلم مبلغ اور مذہبی عالم تھے۔ وہ سید اور عبد القادر گیلانی کے رشتہ دار تھے۔ انہوں نے موجودہ افغانستان اور شمالی و شمال مغربی پاکستان کے علاقوں میں تقریباً 1090 عیسوی سے 1099 عیسوی تک اسلام کی تبلیغ کی اسلام کی تبلیغ کے کام کے بعد وہ ہرات (پھر خراسان) چلے گئے اور وہیں فوت ہوئے۔

اسی نام کی ایک اور شخصیت 'قطب شاہ'معروف ہیں جو الگ ہیں اور وہ قطب شاہی علوی اعوانوں کے مورث اعلٰی ہیں۔

حوالہ جات :

Dr AH Dani Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12
H A Deighton 'An account of the Ruwalpindee and Attock Districts of Punjaub' Lahore, 1852, np

حوالہ جات[ترمیم]