قطر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
قطر
قطر
قطر
پرچم
قطر
قطر
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Where dreams come to life ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:   السلام الامیری   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 25°16′10″N 51°12′46″E / 25.269535°N 51.212767°E / 25.269535; 51.212767   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت دوحہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب تمیم بن حمد الثانی (25 جون 2013–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی (2023–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1870  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم qa.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 QA  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +974  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

قطر(عربی: دولة قطر) مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔ جو اپنے محل وقوع کے اعتبار سے اپنی الگ اہمیت رکھتا ہے یہ تین طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے اور اس کی سرحدیں سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ دنیا کی امیر ترین معیشت ہے۔

عثمانیہ دور کے بعد اس پر برطانیہ نے قبضہ کر لیا یہاں تک کہ 1971 میں قطر نے آزادی حاصل کر لی۔ قطر پر آل ثانی خاندان کی حکومت ہے۔

سیاسیات

قطرایک مطلق بادشاہت ہے۔ یہاں الثانی خاندان کی بادشاہت ہے۔ تقریبا تمام اختیارات امیر کے پاس ہیں، جو ملک کا سربراہ ہے۔ مجلس شوری کے پاس قوانین بنانے کا محدود اختیار ہے مگر تمام معاملات میں آخری فیصلہ امیر کا ہوتا ہے۔ قطری قانون سیاسی جماعتوں کے قیام کی اجازت نہیں دیتا، نہ ہی کوئی ایسی تنظیم موجود ہے جس کا کام شہری حقوق یہ حکومتی معلومات کے مطعلق ہو۔ قطر اپنا سالانہ میزانیہ (بجٹ) منظرعام پر نہیں آنے دیتا۔

قانون

قطر ایک اسلامی ریاست ہے جس میں شریعت کا قانون نافذ ہے۔ یعنی تمام جرائم کی سزائیں اسلامی قوانین کے مطابق ہے۔

افواج

قطر کی مسلح افواج ملک کی حفاظت کے لیے بنائی گئی ہیں۔ تقریبًا 11800 آدمی افواج میں شامل ہیں جس میں بری فوج (8500)، بحریہ (1800) اور ہوائی فوج (1500) شامل ہیں۔

بیرونی تعلقات

قطر دنیا کی امیر ترین معیشت ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر بہت اہمیت رکھتا ہے۔ قطر عرب لیگ، اقوام متحدہ، تنظیم تعاون اسلامی اور مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک کا حصہ ہے۔ قطر کے یورپی ممالک کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔

مردم شماری

قطر کی کل آبادی 20۔1 لاكھ ہے۔ 313000 قطری ہیں جب کہ 17۔1 لاكھ باہر کے لوگ ہیں۔ غیر عرب اکثریت میں ہیں۔ سب سے زیادہ آبادی ہندستانیوں کی ہے جو 2017 میں 650000 تھے۔ اس کے علاوہ 350000 نیپالی، 280000 بنگلادیشی، 14500 سریلنکن اور 125،000 پاکستانی، مصری 200000، فلپینی 260000 اور اس کے علاوہ دوسرے ملکوں کے شہری بھی قطر میں ہیں۔

زبان

عربی قومی زبان ہے جب کہ انگریزی سب سے زیادہ سمجھے جانے والی زبان ہے۔ اس کے علاوہ ہندی، تمل، اردو‍‍، بھاس ملایو، نیپالی، بنگالی، بھی بڑی تعداد میں بولی جاتی ہیں۔

مذہب

اسلام قطر کا سب سے بڑا مذہب ہے۔

اسلام 7۔67%
عسائیت 8۔13%
ہندومت 8۔13%
بدھمت 1۔3%

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے قطر
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 22
(72)
23
(73)
23
(73)
32
(90)
38
(100)
39
(102)
41
(106)
45
(113)
40
(104)
35
(95)
29
(84)
24
(75)
32.6
(90.6)
اوسط کم °س (°ف) 09
(48)
13
(55)
17
(63)
21
(70)
25
(77)
27
(81)
29
(84)
29
(84)
26
(79)
23
(73)
19
(66)
15
(59)
21.1
(69.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 12.7
(0.5)
17.8
(0.701)
15.2
(0.598)
7.6
(0.299)
2.5
(0.098)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
2.5
(0.098)
12.7
(0.5)
71
(2.794)
ماخذ: weather.com[5]

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ قطر في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  2. باب: 1
  3. http://www.bbc.com/news/world-middle-east-23026870
  4. http://chartsbin.com/view/edr
  5. "Monthly Averages for Doha, Qatar"۔ weather.com۔ The Weather Channel۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2009 

بیرونی روابط