مندرجات کا رخ کریں

قطر کی بلدیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قطر کی بلدیات of Qatar
بلديات قطر (عربی)
زمرہوحدانی ریاست
مقامقطر
شمار8 Municipalities
آبادیاں8,794 (بلدیہ شمال، قطر) – 956,457 (دوحہ)
علاقے203 کلومیٹر2 (78.3 مربع میل) (دوحہ) – 3,309 کلومیٹر2 (1,277.6 مربع میل) (Al-Shahaniya)
حکومتبلدیہ، قطر کی سیاست
ذیلی تقسیماتقطر کے زون
قطر

2004ء کے بعد سے قطر سات بلدیات میں تقسیم ہے۔[1] نئی بلدیہ الضعاین قرارداد نمبر 13 کے تحت قائم کی گئی۔[2]

بلدیات

[ترمیم]
2004ء کے بعد سے قطر کی سات بلدیات
بلدیہآبادی (2010)[3]رقبہ(کلومیٹر²)رقبہ(میل²)
1. بلدیہ شمال7,975902348
2. الخور و الدخیرہ193,9831,551599
3. ام صلال60,509310120
4. الضعاین43,17623691
5. ریان455,6235,8182,246
6. دوحہ796,94723490
7. الوکرہ141,2222,520973
کل1,699,43511,5714,467

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Qatar Municipalities"۔ Qatar Ministry of Municipality and Urban Planning۔ 2016-01-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-23
  2. "AlDaayen Municipality"۔ 2011-04-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-23
  3. "Census 2010"۔ Qatar Statistics Authority۔ 2010۔ 2010-07-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-25