مندرجات کا رخ کریں

قلات ڈویژن

متناسقات: 27°30′N 66°00′E / 27.500°N 66.000°E / 27.500; 66.000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Kalat Division
قلات ڈویژن
سرکاری نام
قلات ڈویژن کا نقشہ
ملک پاکستان
صوبہ بلوچستان
تشکیل14 اکتوبر 1955
قائم ازخان آف قلات
مرکزی ضلعضلع خضدار
اضلاع
حکومت
 • کمشنرداؤد خان خلجی
 • انتخابی حلقےاین اے-256 (خضدار)
این اے-257 (حب مع لسبیلہ اور آواران)
این اے-261 (سوراب مع قلات اور مستونگ)
رقبہ
 • کل91,767 کلومیٹر2 (35,431 میل مربع)
بلندی2,007 میل (6,585 فٹ)
آبادی (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء)
 • کل2,719,964
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC)
رمزیہ ڈاک89100
ٹیلی فون کوڈ844

قلات ڈویژن (Kalat Division) بلوچستان، پاکستان کی ایک انتظامی تقسیم ہے جو 14 اکتوبر 1955ء کو قائم ہوا۔ قلات ڈویژن کا دار الحکومت شہر خضدار ہے۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق قلات ڈویژن کی آبادی ستئیس لاکھ انیس ہزار نو سو چونسٹھ 2,719,964 افراد پر مشتمل ہے۔

علم آبادیات

[ترمیم]



قلات ڈویژن کی زبانیں (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق)

  براہوی (55%)
  بلوچی (38.4%)
  سندھی (3.6%)
  پشتو (1.5%)
  دیگر (1.5%)

مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق قلات ڈویژن میں 1,591,281 براہوی، 975,666 بلوچی، 82,841 سندھی (لاسی لہجہ)، 34,395 پشتو، 5,635 سرائیکی، 4,198 پنجابی، 3,581 اردو، 2,268 ہندکو، 693 کشمیری، 632 شینا، 250 میواتی، 27 کلاشہ، 24 کوہستانی، 9 بلتی، 18,464 دیگر ہیں۔

قلات ڈویژن کے اضلاع

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

27°30′N 66°00′E / 27.500°N 66.000°E / 27.500; 66.000