قلستا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قلستا(جدید مندائی: קולסתאقلوتا یعنی مجموعہ جنگ اور متفرق رسوم) مندائیت کی عقد نکاح کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں عقد شرعی، خطبۂ نکاح اور مختلف دینی جشنوں کا ذکر ہے۔[1] اس کتاب میں زنا شوئی، رسم بپستمہ اور جشن عروسی کے قوانین درج ہیں۔ اس کتاب کا ایک نسخہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں موجود ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. صابئہ مندائیہ کی مقدس کتابیں، مضامین.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 اگست 2017ء