قلعہ دروشپ چترال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قلعہء دروشپ
Droshp Fort Garum Chashma Chitral.jpg
عمومی معلومات
صوبہ خیبر پختونخوا
کالنگ کوڈ 0943
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پہاڑوں کے دامن میں قلعہء دروشپ،چترال کا دلکش منظر

قلعہء دروشپ، جسے مقامی زبان کھوار میں شاہی قلعہ اور دروشپو قلعہ بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کے صوبہء خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے گرم چشمہ میں واقع ہے۔ یہاں پر گرم پانی کا چشمہ بھی ہے اور اسی مناسبت اس وادی کو گرم چشمہ بھی کہا جاتا ہے-

چترال کی دیدہ زیب تصاویر[ترمیم]