قلعہ روم ایلی حصار
Appearance
قلعہ روم ایلی حصارı | |
---|---|
Rumelihisarı, استنبول، ترکیہ | |
![]() Rumelihisarı as seen from آبنائے باسفورس آبنائے | |
متناسقات | 41°05′05″N 29°03′22″E / 41.084722°N 29.056111°E |
قسم | Fortress |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1452 |
تعمیر بدست | محمد فاتح |
لڑائیاں/جنگیں | فتح قسطنطنیہ |
قلعہ روم ایلی حصار آبنائے باسفورس کے کنارے ترکی کے شہر استنبول میں واقع ہے۔ اس قلعہ کو خلافت عثمانیہ کے سلطان محمد ثانی المعروف سلطان محمد فاتح نے 1451ء اور 1453ء میں قسطنطنیہ کی فتح سے پہلے تعمیر کروایا۔

تعمیر
[ترمیم]روم ایلی حصار آبنائے باسفورس پر سمندری ٹریفک کو کنٹرول کرنے اور 1453ء میں قسطنطنیہ کے محاصرے کے دوران بیرونی امداد کو روکنے کے لیے سلطان محمد فاتح نے تعمیر کروایا۔ اس عالیشان قلعہ کی تعمیر صرف چار ماہ میں مکمل کی گئی جو اس وقت کے لحاظ سے ایک ناممکن تھا۔


زمرہ جات:
- استنبول کے عجائب گھر
- استنبول کے محلے
- استنبول میں موسیقی کے مقامات
- باسفورس
- بیشکتاش
- پندرہویں صدی کی معماری
- تاریخ استنبول
- ترک معماری
- ترکیہ میں امتیازی نشانات
- ترکیہ میں قلعے
- ترکیہ میں گڑھ
- سارییر
- عثمانی قلعہ بندی
- گڑھ
- محمد فاتح کی عمارات
- مرمرہ علاقہ میں آثاریاتی مقامات
- 1452ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- 1452کی معماری