قلعہ سینٹ جارج، بھارت
ظاہری ہیئت
| قلعہ سینٹ جارج Fort St. George | |
|---|---|
| سلسلہ تمل ناڈو | |
| چنائی، تمل ناڈو، بھارت | |
قلعہ سینٹ جارج، نشست تمل ناڈو | |
| مقام کی معلومات | |
| قسم | قلعہ |
| حیثیت | عمدہ |
| مقام | |
| مقام کی تاریخ | |
| تعمیر | 1644 |
| تعمیر بدست | ایسٹ انڈیا کمپنی |
| گیریزن کی معلومات | |
| قابضین | تمل ناڈو قانون ساز اسمبلی |
قلعہ سینٹ جارج (Fort St. George) (یا تاریخی طور پر وائٹ ٹاؤن) 1644ء ہندوستان میں مدراس (موجودہ چنائی) کے ساحلی شہر کے قریب بنائے جانے والے سب سے پہلے انگریزی (بعد میں برطانوی) قلعہ کا نام ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Roberts, J: "History of the World" (Penguin, 1994)