قلعہ صلاح الدین ایوبی
ظاہری ہیئت


قلعہ صلاح الدین ایوبی (Cairo Citadel) (عربی: قلعة صلاح الدين) قاہرہ، مصر میں ایک قرون وسطی کی اسلامی قلعہ بندی ہے۔ یہ کوہ المقطم کے نزدیک قاہرہ کے وسط میں واقع ہے۔ اب یہ ایک محفوظ تاریخی مقام ہے یہ قلعہ اسلامی تعمیر کا ایک شاہکار ہے آپ قدیم قاہرہ میں داخل ہوں تو سامنے قلعہ صلاح الدین ایوبی دور سے نظر آتا ہے جب آپ سیدہ عائشہ کی طرف سے آئیں یا جمالیہ کی طرف سے یا کوہ مقطم سے آئیں تو اس قلعہ کا گنبد اور منار سامنے دکھائی دیتے ہیں اور یہ بڑا خوشگوار منظر ہوتا ہے قلعہ سے اہرام مصر کی مسافت تیس منٹ ہے لیکن قلعہ صلاح الدین ایوبی سے با آسانی آپ اہرام مصر کا نظارہ کرسکتے ہیں یہ قاہرہ کی بلند ترین مقامات میں سے ایک مقام پر بنایا گیا ہے جس آپ تقریباً آدھے سے زیادہ قاہرہ دیکھ سکتے ہیں
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر قلعہ صلاح الدین ایوبی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- قلعہ صلاح الدین ایوبی (عربی)آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ cairocitadel.gov.eg (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- قلعہ صلاح الدین ایوبی[مردہ ربط]
زمرہ جات:
- قرون وسطی میں قاہرہ
- 1183ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- ایوبی طرز تعمیر
- تاریخ قاہرہ
- عربی طرز تعمیر
- قاہرہ کے سیاحتی مقامات
- قاہرہ میں بیرون در عجائب گھر
- قاہرہ میں عمارات و ساخات
- مصر میں تاریخی عجائب گھر
- مصر میں قلعے
- مصر میں گڑھ
- مصر میں مملوک طرز تعمیر
- قاہرہ کی عسکری تاریخ
- ایوبی سلسلہ شاہی
- فنون اسلامی
- 1173ء کی تاسیسات
- تاریخ اسلام
- مصر میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- صلاح الدین ایوبی