قلعہ عمان
Appearance

قلعہ عمان (انگریزی: Amman Citadel) یا جبل القلعہ (عربی: جبل القلعة) عمان، اردن کے مرکز میں ایک تاریخی مقام ہے جہاں سے نئے سنگی دور کی اشیا ملی ہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Citadel, Amman, Jordan"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-31