قلعہ لال سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قلعہ لال سنگھ (انگریزی: Qila Laal Singh) جو آج کل قلعہ شریف کے نام سے معروف ہے، پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ شرقپور (پنجاب، پاکستان) سے تقریباً 3 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ایک گاؤں ہے۔ قلعہ لال سنگھ ضلع شیخوپورہ میں واقع ہے۔ سلسلہ نقشبندیہ مرتضائیہ کے بانی اور برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام مرتضیٰ فنا فی الرسول اسی گاؤں کے رہنے والے تھے ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sharaqpur"