قلعہ مچھکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قلعہ مچھکی یہ قلعہ قلعہ دراوڑ سے تقریباً 85 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغربی سمت واقع ہے۔
قلعہ مچھکی is located in پنجاب، پاکستان
قلعہ مچھکی
ضلع رحیم یار خان, پنجاب, پاکستان میں وقوع میں قلعہ مچھکی یہ قلعہ قلعہ دراوڑ سے تقریباً 85 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغربی سمت واقع ہے۔ کا مقام
قلعہ مچھکی is located in پاکستان
قلعہ مچھکی
قلعہ مچھکی (پاکستان)
قسمقلعہ
متناسقات28°20′20″N 70°36′18″E / 28.338956°N 70.605062°E / 28.338956; 70.605062متناسقات: 28°20′20″N 70°36′18″E / 28.338956°N 70.605062°E / 28.338956; 70.605062
تعمیرآٹھارویں صدی عیسوی

قلعہ مچھکی لال خان صوبہ دار نے1777ء میں ایک قدیم ٹیلے پر تعمیر کرایا تھا۔ لال خان صوبہ دار، اختیار خان مندھانی کا بڑا بیٹا تھا۔ یہ اختیار خان وہ تھا جس نے گڑھی اختیار خان آباد کی تھی۔ اس قلعہ قدیم کے اندورنی و بیرونی حصے سب کچے تھے۔ یہ قلعہ دراوڑ سے تقریباً 85 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغربی سمت واقع ہے۔ اس قلعے کے باقیات اب بھی موجود ہیں۔ ۔[1]

  1. https://roshnai.com/چولستان-کے-مشہور-قلعے/