قلمکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قلمکار ایک فارسی زبان کا لفظ ہے جو اُردو زبان میں بھی وہیں سے شامل کیا گیا۔ قلمکار دو الفاظ "قلم" اور "کار" کو ملا کر بنا، قلم کا مطلب وہ آلہ ہوتا ہے جس سے لکھا جاتا ہے اور کار کا مطلب ہے کام۔ یعنی لکھنے کا کام جو بھی کرتا ہے وہ قلمکار کہلاتا ہے۔ مختصراً یہ کہ اس لفظ "قلمکار" کا مطلب ہے لکھنے والا، یعنی کاتب اور مصنف بھی قلمکار ہی کہلاتے ہیں۔ "قلمکار" کے متعلق مزید تفصیل کے لیےپن ٹرسٹLinkedinVk[1]= قلمکار =

قلمکار ایک گروپ ہے، ماہرین کا۔ جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دانشور اور مصنفین شامل ہیں، جو کہ معلومات کو دوسروں تک پہنچانے کا کام کر رہے ہیں۔ یہ گروپ مختلف سوشل میڈیا جیسے کہ ٹویٹر وغیرہ پر موجود ہے، جو کہ ہیش ٹیگ #قلمکار کے ساتھ اپنی مفید تحریریں اپلوڈ کرتے ہیں۔ flickr قلمکار

قلمکار[ترمیم]

  1. قلمکار ایک گروپ ہے، ماہرین کا۔ جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دانشور اور مصنفین شامل ہیں، جو کہ معلومات کو دوسروں تک پہنچانے کا کام کر رہے ہیں۔ یہ گروپ مختلف سوشل میڈیا جیسے کہ ٹویٹر وغیرہ پر موجود ہے، جو کہ ہیش ٹیگ #قلمکار کے ساتھ اپنی مفید تحریریں اپلوڈ کرتے ہیں۔قلمکار ٹویٹر

https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/1/1b/Fotor_16040459795456.jpg پر کلک کریں۔ اور مزید معلومات اسی درج شدہ سانچے میں دیکھیں۔

قلمکار لوگو۔
  1. Twitter.com/Qalmkaar