قلم کا سفر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قلم کا سفر ایک ماہنامہ رسالہ ہے جو تحصیل لاوہ سے ابو الحسین آزاد اور محمد عکاشہ نیازی کی زیرِ ادارت نکلتا ہے۔یہ مجلہ ادبی، تفریحی، تعلیمی اور تعمیری مضامین پر مشتمل ایک گلدستہّ رنگارنگ ہے۔ قلم کا سفر کا فیس بک پیچ بھی دستیاب ہے بنام (Qalam Ka Safar) کے۔۔۔