قمر سبزواری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قمر سبزواری
پیدائش 22 ستمبر 1972ء (عمر 47 سال)
راولپنڈی، پاکستان
قلمی نام قمر سبزواری
زبان اردو
قومیت Flag of Pakistan.svg پاکستان
تعلیم صحافت میں گریجویٹ
مادر علمی کیپیٹل ڈگری کالچ راولپنڈی
جامعہ پنجاب
نمایاں کام پھانے
سالہائے فعالیت 2008ء–تاحال
اولاد 5

قمر سبزواری (انگریزی: Qamar Sabzwari) متحدہ عرب امارات میں مقیم اردو کے ایک فکشن افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں۔[1][2]

تصنیفات[ترمیم]

قمر پچاس سے زائد افسانے لکھ چکے ہیں مگر ان کی نمایاں افسانے حسب ذیل ہیں:

  • نجمہ
  • پھانے[3]
  • ہارمون
  • حرافہ[4]
  • بلو رانی

حوالہ جات[ترمیم]