قناصرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سندھ میں آباد ایک قوم ،

شخصیات[ترمیم]

  • اے ٹی سی کورٹ کراچی کے سابق جج فرمان علی قناصرو (ضلع خیرپور میرس)
  • صفدر علی قناصرو ایڈوکیٹ(ضلع خیرپور میرس)
  • کامریڈ فیاض علی قناصرو (ضلع خیرپور میرس)
  • وڈیرہ خالد حسین قناصرو(ضلع خیرپور میرس)
  • پی پی پی یوسی صدر ایاز حسین قناصرو (ضلع لاڑکانہ)
  • ایڈیشنل سیشن جج غلام علی قناصرو (تعلقہ صوبھودیرو/ سیکنڈ سول جج جیکب آباد)
  • سابقہ ڈائریکٹر محکمہ ثقافت روشن قناصرو
  • منظور احمد قناصرو (سندھی ادیب و محقق/ڈائریکٹر جنرل کلچر)

علاقے[ترمیم]

  • دڑے قناصرہ (ضلع سکھر)
  • شیوا منڈی قناصرہ محلہ (ضلع لاڑکانہ)
  • گوٹھ سوھو قناصرہ (ضلع خیرپور میرس)
  • گوٹھ بکھر قناصرہ (ضلع خیرپور میرس)
  • گوٹھ قناصرہ پنھیار (تعلقہ کوٹ ڈیجی/ ضلع خیرپور میرس)

مزید دیکھیے[ترمیم]