قندھار ریاست ریلوے
قندھار ریاست ریلوے Kandahar State Railway | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
حالت | غیر فعال |
مقامی | ضلع سبی، ضلع کوئٹہ |
ٹرمینل | سبی جنکشن ریلوے اسٹیشن خوست ریلوے اسٹیشن |
سٹیشن | 9 |
آپریشن | |
افتتاح | 1881ء |
بند | 2006ء |
مالک | پاکستان ریلویز |
آپریٹر | پاکستان ریلویز |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 130 کلومیٹر (81 میل) |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ) |
قندھار اسٹیٹ ریلوے 1881ء میں کھولی گئی، اس ریلوے لائن کو سبی جنکشن ریلوے اسٹیشن سے رندلی ، کوئٹہ ریلوے اسٹیشن تک اور اس کے بعد قندھار افغانستان تک پہنچنے کے ارادے سے بنائی گئی۔لیکن یہ لائن کبھی کوئٹہ نہیں پہنچی۔ قندھار اسٹیٹ ریلوے نے سندھ-پشین اسٹیٹ ریلوے کے جنوبی حصے کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور 1886ء میں دیگر ریلوے کے ساتھ مل کر نارتھ ویسٹرن اسٹیٹ ریلوے (NWR) تشکیل دیا۔
ریلوے اسٹیشنز[ترمیم]
- سبی جنکشن ریلوے اسٹیشن
- ناری ریلوے اسٹیشن
- بابر کچ ریلوے اسٹیشن
- اسپینتنگی ریلوے اسٹیشن
- ہرنائی ریلوے اسٹیشن
- ناکوس ریلوے اسٹیشن
- شاریگ ریلوے اسٹیشن
- خوست ریلوے اسٹیشن
- زردالو