قندہاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پشتو زبان کا ایک لہجہ ہے۔ جو پورے افغانستان اور پاکستان کے بنگش قبائل اور بلوچستان کے پشتون بولتے ہیں۔ یہ پشاور کی پشتو سے مختلف ہے؛ اکثر مورخین کا خیال ہے کہ یہ اصلی پشتو ہے۔