مندرجات کا رخ کریں

قوجہ محمد نظام الدین پاشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قوجہ محمد نظام الدین پاشا
مناصب
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 ستمبر 1429  – 1438 
چندارلی ابراہیم پاشا کبیر  
چندارلی خلیل پاشا صغیر  
معلومات شخصیت
وفات سنہ 1439ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عثمانجیک   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد امام زادہ خلیل پاشا   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عثمانجقلی (یا اماسیالی)قوجہ محمد نظام الدین پاشا (انگریزی: Koca Mehmed Nizamüddin Pasha) ایک عثمانی سیاست دان تھا جس نے 1429ء سے 1438ء تک عثمانی سلطنت کے صدر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1]

صدر اعظم کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد وہ عثمانجقمیں آباد ہوئے اور وہیں 1439ء میں انتقال کر گئے۔ وہ امام زادہ خلیل پاشا کے بیٹے تھے، جنھوں نے صدر اعظم کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971, p. 9. (Turkish)