قومول شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قومول سے رجوع مکرر)

哈密市 · قۇمۇل شەھىرى
کاؤنٹی سطح شہر
ملکPeople's Republic of China
علاقہسنکیانگ
پریفیکچرHami
رقبہ
 • کل85,035 کلومیٹر2 (32,832 میل مربع)
بلندی759 میل (2,490 فٹ)
آبادی
 • کل364,796
 • کثافت4.3/کلومیٹر2 (11/میل مربع)
منطقۂ وقتچین میں وقت (UTC+8)
چین کے رموز ڈاک839000

قومول شہر (انگریزی: Hami City) چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر ہے جسے قومول (Kumul) (اویغور: قۇمۇل, Қумул‎, اویغور لاطینی حروف تہجی: Qumul, اویغور جدید متن: K̡umul?) بھی کہا جاتا ہے۔ 2016ء میں سابقہ ہامی کاؤنٹی سطح شہر کو ہامی پریفیکچر میں ضم کر کے ہامی پریفیکچر سطح شہر کو ییژؤ ضلع (Yizhou District) بنا دیا گیا[1]

تفصیلات[ترمیم]

ہامی شہر کا رقبہ 85,035 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 364,796 افراد پر مشتمل ہے اور 759 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hami City" 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔