قومی انگریزی اردو لغت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قومی انگریزی اردو لغت
Qaumi English-Urdu Dictionary.jpg
مصنف ڈاکٹر جمیل جالبی
مترجم

پروفیسر محمد شریف کنجاہی
وارث سرہندی
ڈاکٹر سہیل بخاری
ڈاکٹر مظفر حسن ملک
جمیل نقوی
ڈاکٹر الٰہی بخش اختر اعوان
پروفیسر نیاز عرفان و دیگر

ڈاکٹر رحیم بخش شاہین و دیگر
ملک Flag of Pakistan (bordered).svg پاکستان
زبان انگریزی-اردو
صنف لغت
ناشر مقتدرہ قومی زبان (موجودہ نام ادارہ فروغ قومی زبان
تاریخ اشاعت
1992ء
ذرائع ابلاغ کثیف جلد
صفحات 2356

قومی انگریزی اردو لغت ڈاکٹر جمیل جالبی کی ادارت میں تیار ہونے والی پاکستان کی ایک ذولسانی لغت ہے جسے مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد نے 1992ء میں پہلی بار شائع کیا۔ اس لغت کو انگریزی کی ویبسٹر ڈکشنری (انسائیکلوپیڈک ایڈیشن) کی طرز پر تیار کیا گیا ہے۔ یہ لغت نہ صرف عہدِ حاضر کی جدید ضروریات اور تقاضوں کو پورا کرتی ہے بلکیہ سائنسی اور تکنیکی الفاظ کا بھی وسیع تر احاطہ کرتی ہے۔ یہ لغت صرف کسی ایک پیشے یا علم سے وابستہ لوگوں کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر علم، ہر پیشے اور ہر اس شخص کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے جو کسی بھی جدید تر علم یا فن پر اردو زبان میں کام کرنا چاہتا ہے۔[1]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈاکٹر جمیل جالبی، پیش لفظ، قومی انگریزی اردو لغت، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، طبع پنجم 2002ء، ص چھ