قومی ایکتا (اخبار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قومی ایکتا
Quami Ekta
Quami-ekta-weekly-newspaper-2010-01.jpg
قومی ایکتا ویکلی پنجابی نیوزپیپر (والیوم 7، ایشو )2010 کا سرورق
قسمروزنامہ آن لائن اخبار اور ہفتہ وار پرنٹ اخبار
ہیئتBroadsheet
مدیرHarjeet Singh Sandhu
آغاز14جون 2002
صدر دفترکیلیفورنیا، امریکا
ویب سائٹhttp://www.quamiekta.com/

قومی ایکتا (پنجابی: ਕੌਸੀ ਏਕਤਾ، 'National Unity') پنجابیوں کے لیے ہفتہ وار پرنٹ اور آن لائن اخبار ہے جو پنجابی میں شائع ہوتا ہے۔ اس کا آن لائن ورژن جو پنجابی اور انگریزی دونوں زبانوں میں ہے 2002ء میں لانچ کیا گیا۔ دونوں آن لائن اور پرنٹ ایڈیشن مفت اور قیمتاً دستیاب ہیں ۔[1] جولائی 2007ء میں قومی ایکتا نے دھرمیندر کی بھارتی سنیما میں خدمات کے لیے اسے سراہا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]