مندرجات کا رخ کریں

قومی رنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قومی رنگ عام طور پر کسی ملک کی قومی علامات کا حصہ ہوتا ہے۔ کئی ممالک اور ریاستوں نے ایک یا دو رنگوں کو قومی رنگ یا ریاستی کے طور پر اپنا لیا ہے۔ یہ رنگ کثرت استعمال و مقبولیت کی وجہ سے یہ حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔ قومی رنگ اکثر ذرائع ابلاغ اور کھیلوں میں کسی ملکی کی ٹیم کو شناخت دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

فہرست

[ترمیم]
ملک پرچم بنیادی رنگ ثانوی رنگوں مزید معلومات
ارجنٹائن ارجنٹائن کا پرچم ہلکا نیلا اور سفید[1]
آسٹریلیا آسٹریلیا کا پرچم سبز اور سنہری[2] سرخ،سفید اور نیلا آسٹریلیا کا قومی رنگ
کینیڈا کینیڈا کا پرچم سرخ اور سفید[3] سیاہ[متنازع ] کینیڈا کا قومی رنگ
چیک جمہوریہ چیک جمہوریہ کا پرچم سفید، سرخ اور نیلا[4][5][6][7] National colours of the Czech Republic
یونان یونان کا پرچم نیلا اور سفید یونان کا قومی رنگ
اسرائیل اسرائیل کا پرچم نیلا اور سفید[8] اسرائیل کا قومی رنگ
اطالیہ اطالیہ کا پرچم سبز، سفید اور سرخ[9] آسمانی اطالیہ کا قومی رنگ
ملیشیا ملائیشیا کا پرچم سنہری اور سیاہ سرخ، سفید، پیلا اور نیلا ملیشیا کا قومی رنگ
نیدرلینڈز نیدرلینڈز کا پرچم مالٹائی نیدرلینڈز کا قومی رنگ
نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ کا پرچم سیاہ[10] سفید، سلیٹی اور سرخ نیوزی لینڈ کا قومی رنگ
پاکستان پاکستان کا پرچم سبز اور سفید پاکستان کا قومی رنگ
سربیا سربیا کا پرچم سرخ، نیلا اور سفید[11][12][13] سربیا کا قومی رنگ
برطانیہ مملکت متحدہ کا پرچم سرخ، سفید اور نیلا National colours of the United Kingdom
امریکہ ریاستہائے متحدہ کا پرچم سرخ، سفید اور نیلا امریکہ کا قومی رنگ
یوکرین یوکرین کا پرچم نیلا اور پیلا یوکریں کا قومی رنگ
فن لینڈ فن لینڈ کا پرچم سفید اور نیلا کاشنی اور سرخ فن لینڈ کا قومی رنگ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Símbolos nacionales"۔ Government of Argentina۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-25
  2. "Our national symbols"۔ Government of Australia۔ 1 نومبر 2012۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-17
  3. "National Colours - Red and White"۔ Government of Canada۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-26
  4. http://www.hrad.cz/cs/ceska-republika/statni-symboly.shtml
  5. cs:Státní barvy České republiky
  6. Symboly současné České republiky «Vlast.cz
  7. "آرکائیو کاپی"۔ 2014-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-23
  8. "Israel National Symbols: The Israeli Flag"۔ Jewish Virtual Library۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-11
  9. Nicola Ferorelli (1925)۔ La vera origine del tricolore italiano۔ Rassegna storica del Risorgimento۔ ج 12
  10. "Design of The New Zealand Orders Insignia"۔ The Department of the Prime Minister and Cabinet, حکومت نیوزی لینڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-20
  11. The Journal of the Orders & Medals Research Society of Great Britain۔ Orders and Medals Research Society۔ 1969۔ ص 207)۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-23
  12. Chronicles۔ Rockford Institute۔ 1994۔ ص 39۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-23
  13. Nigel Thomas؛ Krunoslav Mikulan (2006)۔ The Yugoslav Wars (2): Bosnia, Kosovo and Macedonia 1992 - 2001۔ Osprey Publishing۔ ص 58–۔ ISBN:978-1-84176-964-6۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-23

سانچہ:Color topics