قومی شاہراہ 30

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Pakistan N-30.svg

این-30
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی:110 کلومیٹر (70 میل)
بڑے جنکشن
جنوبی سرا:باسیما
شمالی سرا:خضدار
شاہراتی نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں
پاکستان موٹروے

قومی شاہراہ 30 (N-30 / National Highway 30) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو 110 کلومیٹر طویل ہے۔ یہ بلوچستان میں باسیما سے خضدار تک جاتی ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "N-30 (Basima - Khuzdar)". National Highway Authority. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 
  2. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 
  3. "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated". Nation. 30 April 2014. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014.