قومی شاہراہ 75

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Pakistan N-75.svg

این-75
اسلام آباد - کوہالا شاہراہ
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی:90 کلومیٹر (60 میل)
بڑے جنکشن
شمالی سرا:کوہالا
جنوبی سرا:اسلام آباد
شاہراتی نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں
پاکستان موٹروے

قومی شاہراہ 75' (National Highway / N-75) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ جو دار الحکومت اسلام آباد سے براستہ مری پنجاب کے شہر کوہالا تک جاتی ہے۔ اس کا کل لمبائی 90 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 December 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 December 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated"۔ Nation۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 December 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]