مندرجات کا رخ کریں

قومی شاہراہ 95

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این-95
Chakdaram-Kalam Highway
Route information
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length135 کلومیٹر (84 میل)
Major junctions
شمالی endکالام
جنوبی endChakdaram
Location
Countryپاکستان
Highway system

قومی شاہراہ 95 (National Highway 95 / N-95) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع دیر زیریں سے ضلع سوات تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 135 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 2018-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-08
  2. "N-95 (Chakdaram–kalam)"۔ National Highway Authority۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-08

بیرونی روابط

[ترمیم]