قومی مرکز اطلاعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قومی مرکز اطلاعات
National Informatics Centre Logo.svg
مخففNIC
قیام1976
صدر دفاترنئی دہلی
مقام
  • بھارت کے تمام صوبوں اور اضلاع میں
خطہserved
بھارت
ڈائرکٹر جنرل
نیتا ورما
منبع تنظیمیں
وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند
بجٹ
1150 کروڑ ₹ (162.5 ملین امریکی ڈالر)[1]
عملہ
4500 (مئی 2018ء)
ویب سائٹwww.nic.in

قومی مرکز اطلاعات (انگریزی: National Informatics Centre؛ ہندی: राष्ट्रीय सूचना-विज्ञान केन्द्र؛ اختصار: NIC) وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند کا ایک منسلکہ دفتر ہے۔[2][3] حکومت ہند کی آئی ٹی خدمات کی فراہمی میں تعاون اور ڈیجیٹل بھارت کے بعض اقدامات کی تکمیل اس کے فرائض میں داخل ہیں۔[4]

تاریخ[ترمیم]

سنہ 1976ء میں قومی مرکز اطلاعات کا قیام عمل میں آیا[5] اور اسی وقت سے یہ ادارہ وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماتحت ہے۔[6] سنہ 1990ء کی دہائی میں جب حکومت ہند اپنے مختلف شعبوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اپنا رہی تھی، اس دوران میں اس ادارے نے اہم ترین کردار ادا کیا[7] اور برقی حکومت کے قیام میں بھی خاصی مدد بہم پہنچائی۔[8] سنہ 2018ء-2019ء میں اس کا سالانہ بجٹ 1150 کروڑ روپے تھا۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Government (2019), p. 324.
  2. Staff (29 May 2013). "Padma Bhushan N. Seshagiri, founder director-general of NIC, dies at 73". India Today. اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2019. 
  3. Sadagopan، Sowmyanarayanan (22 March 2017). "Digital India over the decades". Voice&Data. 
  4. Akshatha، M (9 May 2019). "State plans own centre for smart governance". Economic Time - India Times. 06 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2019. 
  5. Venkatanarayan، Anand؛ Sinha، Pratik؛ Aravind، Anivar (11 August 2017). "Is GOI's National Informatics Centre also culpable for Abhinav Srivastav's Aadhaar data hack incident?". AltNews.in. 28 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2019. 
  6. Agarwal، Surabhi (28 May 2018). "NIC launches fourth data centre in Bhubaneswar" – The Economic Times سے. 
  7. Staff (14 January 2019). "Ravi Shankar Prasad inaugurates NIC Command & Control Centre to support cloud, data infra". Express Computer. 
  8. "District Offices". National Informatics Centre. 08 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018. 

بیرونی روابط[ترمیم]