قومی ٹی/20 کپ 2022-23ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قومی ٹی/20 کپ 2022-23ء
تاریخ30 اگست – 19 ستمبر 2022
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور فائنل
میزبان پاکستان
فاتحسندھ (1 بار)
رنر اپخیبر پختونخوا
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے33
بہترین کھلاڑیصائم ایوب (416 اسکور اور 3 ووکٹ)
کثیر رنزصاحبزادہ فرحان (429)[1]
کثیر وکٹیںسہیل خان، کرکٹ کھلاڑی (21)[2]
باضابطہ ویب سائٹقومی ٹی/20 کپ

قومی ٹی/20 کپ 2022-23ء ایک ٹوئنٹی20 کرکٹ مقابلہ ہے جو پاکستان میں کھیلا جا رہا ہے۔ [3] یہ قومی ٹی/20 کپ کا انیسواں سیزن ہے، جس کا ٹورنامنٹ 30 اگست 2022ء کو شروع ہوا اور 19 ستمبر 2022ء کو ختم ہوا۔ اگست 2022ء میں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی تصدیق کی۔ [4] خیبرپختونخوا دفاعی چیمپئن ہے۔ [5]

پس منظر[ترمیم]

اگست 2022ء میں، پاکستانی حکومت نے 2023ء کے سیزن سے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی واپسی کا اعلان کیا، [6] یعنی یہ ایڈیشن موجودہ فارمیٹ میں انجام پانے والا آخری مقابلہ ہوگا۔

دستے[ترمیم]

25 اگست 2ء022 کو، پی سی بی نے ٹورنامنٹ کے لیے تمام دستوں کی تصدیق کی۔ [4]

بلوچستان وسطی پنجاب خیبر پختونخواہ شمالی سندھ جنوبی پنجاب

پوائنٹ ٹیبل[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 خیبر پختونخوا 10 6 4 0 12 0.160
2 سندھ 10 5 5 0 10 0.205
3 وسطی پنجاب 10 5 5 0 10 −0.109
4 ناردرن 10 5 5 0 10 −0.185
5 بلوچستان 10 5 5 0 10 −0.457
6 جنوبی پنجاب 10 4 6 0 8 0.424
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ESPNCricinfo
  •   سیمی فائنل کی طرف پیش قدمی کریں۔


فکسچر[ترمیم]

راؤنڈ رابن[ترمیم]

30 اگست 2022
اسکور کارڈ
سندھ
147 (19.4 اوور)
ب
جنوبی پنجاب
105 (16.4 اوور)
سرفراز احمد 42 (32)
Sameen Gul 3/24 (3.4 اوور)
شارون سراج 36 (27)
سہیل خان 3/15 (2.4 اوور)
سندھ 42 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ناصر حسین اور راشد ریاض
بہترین کھلاڑی: سرفراز احمد (سندھ)
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سعد خان (سندھ) نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔

30 اگست 2022
اسکور کارڈ
بلوچستان
186/4 (20 اوور)
ب
وسطی پنجاب
184/5 (20 اوور)
شان مسعود 54 (36)
احمد دانیال 4/28 (4 اوور)
Irfan Khan 57 (31)
عماد بٹ 3/29 (4 اوور)
بلوچستان 2 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: فیصل آفریدی اور محمد ساجد
بہترین کھلاڑی: عبدالواحد بنگل زئی (بلوچستان)
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • حسیب اللہ خان (بلوچستان)، جنید علی اور علی اسفند (وسطی پنجاب) تمام نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔

31 اگست 2022
اسکور کارڈ
ناردرن
180/7 (20 اوور)
ب
سندھ
190/7 (20 اوور)
ناصر نواز 39 (21)
میر حمزہ 3/33 (4 اوور)
صائم ایوب 92 (52)
سہیل تنویر 3/28 (4 اوور)
سندھ 10 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: محمد آصف اور راشد ریاض
بہترین کھلاڑی: صائم ایوب (سندھ)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • حسن نواز اور مہران ممتاز (ناردرن) دونوں نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔

31 اگست 2022
اسکور کارڈ
وسطی پنجاب
147 (19.1 اوور)
ب
خیبر پختونخوا
165/6 (20 اوور)
طیب طاہر 72 (45)
عمران خان 4/27 (4 اوور)
کامران غلام 39 (32)
Ali Asfand 2/22 (4 اوور)
خیبرپختونخوا 18 رنز سے جیت گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عالی حیدر اور امتیاز اقبال
بہترین کھلاڑی: عمران خان (خیبر پختونخوا)
  • خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

1 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
بلوچستان
135/8 (20 اوور)
ب
جنوبی پنجاب
156/6 (20 اوور)
اسد شفیق 43 (35)
آغا سلمان 3/15 (4 اوور)
شارون سراج 57 (49)
یاسر شاہ 3/17 (4 اوور)
جنوبی پنجاب 21 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: محمد ساجد اور ثاقب خان
بہترین کھلاڑی: شارون سراج (جنوبی پنجاب)
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

1 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
خیبر پختونخوا
159/8 (20 اوور)
ب
ناردرن
157/5 (20 اوور)
حسن نواز 38 (25)
خالد عثمان 2/16 (4 اوور)
خیبرپختونخوا 2 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: فیصل آفریدی اور ناصر حسین
بہترین کھلاڑی: خالد عثمان (خیبر پختونخوا)
  • خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

2 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
سندھ
142/7 (20 اوور)
ب
بلوچستان
143/5 (18.5 اوور)
سعد خان 31 (27)
یاسر شاہ 2/23 (4 اوور)
کاشف بھٹی 2/23 (4 اوور)
شان مسعود 53* (39)
سہیل خان 2/35 (3.5 اوور)
بلوچستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: امتیاز اقبال اور محمد آصف
بہترین کھلاڑی: شان مسعود (بلوچستان)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

2 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
جنوبی پنجاب
165/8 (20 اوور)
ب
وسطی پنجاب
79 (14.3 اوور)
اسامہ میر 17 (13)
آغا سلمان 5/10 (3 اوور)
جنوبی پنجاب 86 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عالی حیدر اور صادق خان
بہترین کھلاڑی: آغا سلمان (جنوبی پنجاب)
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد شہزاد (جنوبی پنجاب) نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔

4 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
ناردرن
146/7 (16 اوور)
ب
وسطی پنجاب
143/5 (16 اوور)
علی عمران 56 (34)
محمد علی 3/33 (4 آوور)
طیب طاہر 53 (39)
سلمان ارشد 2/27 (4 اوور)
ناردرن 3 اسکور سے جیت گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ضمیر حیدر اور ناصر حسین
بہترین کھلاڑی: علی عمران (ناردرن)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 16 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • محمد علی (وسطی پنجاب) نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔

4 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
سندھ
151/4 (20 اوور)
ب
خیبر پختونخوا
154/4 (18.4 اوور)
سعد خان 40 (36)
محمد عمران 2/30 (4 اوور)
خیبرپختونخوا نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: صادق خان اور محمد ساجد
بہترین کھلاڑی: عدیل امین (خیبر پختونخوا)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

5 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
جنوبی پنجاب
41/4 (5 اوور)
ب
خیبر پختونخوا
44/3 (4.3 اوور)
زین عباس 14 (8)
عمران خان 1/12 (1 اوور)
عامر عظمت 14* (10)
محمد الیاس 2/14 (1.3 اوور)
خیبرپختونخوا نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: محمد آصف اور امتیاز اقبال
بہترین کھلاڑی: محمد عمران (کرکٹ کھلاڑی) (خیبر پختونخوا)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث میچ کو 5 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔

5 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
بلوچستان
181/3 (20 اوور)
ب
ناردرن
162/7 (20 آوور)
Haseebullah Khan 52 (44)
سہیل تنویر 1/32 (4 اوور)
سہیل تنویر 74* (41)
حسین طلعت 3/17 (3 اوور)
بلوچستان 19 اسکور سے جیت گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: فیصل آفریدی اور علے حیدر
بہترین کھلاڑی: حسیب اللہ خان (بلوچستان)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

6 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
وسطی پنجاب
188/5 (20 اوور)
ب
سندھ
177/8 (20 آوور)
سرفراز احمد 62* (37)
اسامہ میر 3/34 (4 اوور)
وسطی پنجاب 11 رنز سے جیت گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: محمد ساجد اور ولید یعقوب
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (وسطی پنجاب)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

6 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
ناردرن
187/8 (20 اوور)
ب
جنوبی پنجاب
182 (19.5 اوور)
عمر امین 52 (42)
سمین گل 3/27 (4 اوور)
ناردرن 5 اسکور سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عالی حیدر اور امتیاز اقبال
بہترین کھلاڑی: عامر جمال (ناردرن)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

7 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
خیبر پختونخوا
201/5 (20 اوور)
ب
بلوچستان
174 (18.5 اوور)
کامران غلام 57 (38)
حارث سہیل 2/10 (1 اوور)
خیبرپختونخوا 27 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: محمد آصف اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: محمد سرور (کرکٹ کھلاڑی) (خیبر پختونخوا)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

7 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
جنوبی پنجاب
175/6 (20 اوور)
ب
سندھ
181/4 (19.2 اوور)
سندھ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ناصر حسین اور ثاقب خان
بہترین کھلاڑی: صائم ایوب (سندھ)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
ناردرن
190/4 (20 اوور)
ب
سندھ
189/7 (20 اوور)
Mohammad Huraira 86 (52)
صائم ایوب 1/18 (2 اوور)
سعود شکیل 70 (43)
مبصر خان 2/31 (3 اوور)
ناردرن 1 اسکور سے جیت گیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: صادق خان اور ولید یعقوب
بہترین کھلاڑی: محمد ہریرہ (ناردرن)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
وسطی پنجاب
169/9 (20 اوور)
ب
بلوچستان
173/3 (19 اوور)
شعیب ملک 44 (30)
عماد بٹ 4/30 (4 اوور)
Haseebullah Khan 72 (53)
Muhammad Faizan 2/26 (3 اوور)
بلوچستان 7 ووکٹ سے جیت گیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: ناصر حسین اور طارق رشید
بہترین کھلاڑی: Haseebullah Khan (بلوچستان)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

11 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
وسطی پنجاب
193 (20 اوور)
ب
خیبر پختونخوا
168/9 (20 اوور)
صاحبزادہ فرحان 47 (31)
Ali Asfand 2/14 (2 اوور)
وسطی پنجاب 25 اسکور سے جیت گیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: عمران جاوید اور راشد ریاض
بہترین کھلاڑی: Muhammad Faizan (خیبر پختونخوا)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • حنین شاہ (وسطی پنجاب) نے اپنا ٹی ٹوئنٹی کرئیر کا آغاز کیا۔

11 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
بلوچستان
144 (20 اوور)
ب
جنوبی پنجاب
54/0 (6 اوور)
کاشف بھٹی 27 (18)
علی ماجد 3/27 (4 اوور)
Umar Siddiq 32* (20)
جنوبی پنجاب 20 اسکور سے جیت گیا۔ (ڈ)
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: طارق رشید اور شوزیب رضا
بہترین کھلاڑی: علی ماجد (جنوبی پنجاب)
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مزید کوئی کھیل ممکن نہیں تھا اور جنوبی پنجاب 6 اوور میں 35 اسکور کے ڈی ایل ایس پار سکور سے 20 رنز آگے تھا۔

12 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
ناردرن
152 (20 اوور)
ب
خیبر پختونخوا
146/6 (20 اوور)
ذیشان ملک 52 (40)
Ihsanullah 3/35 (4 اوور)
محمد حارث 41 (17)
Mehran Mumtaz 3/20 (4 اوور)
ناردرن 6 رنز سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: ضمیر حیدر اور ولید یعقوب
بہترین کھلاڑی: Mehran Mumtaz (ناردرن)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

12 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
بلوچستان
158/4 (20 اوور)
ب
سندھ
160/1 (17 اوور)
شرجیل خان 107* (62)
کاشف بھٹی 1/25 (4 اوور)
سندھ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: صادق خان اور راشد ریاض
بہترین کھلاڑی: شرجیل خان (سندھ)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
جنوبی پنجاب
106 (19.2 اوور)
ب
وسطی پنجاب
110/6 (16.5 اوور)
وسطی پنجاب 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: فیصل آفریدی اور شوزیب رضا
بہترین کھلاڑی: طیب طاہر (وسطی پنجاب)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
خیبر پختونخوا
147/9 (20 اوور)
ب
سندھ
148/7 (19.4 اوور)
Saad Khan 31 (28)
Ihsanullah 2/16 (4 اوور)
سندھ 3 ووکٹ سے جیت گیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: ضمیر حیدر اور عمران جاوید
بہترین کھلاڑی: آصف محمود (سندھ)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

15 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
ناردرن
168/6 (20 اوور)
ب
بلوچستان
169/5 (19.3 اوور)
عمر امین 67* (48)
عاکف جاوید 2/39 (4 اوور)
حارث سہیل 52* (36)
مبصر خان 2/21 (4 اوور)
بلوچستان 5 ووکٹ سے جیت گیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: فیصل آفریدی اور طارق رشید
بہترین کھلاڑی: حارث سہیل (بلوچستان)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

15 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
وسطی پنجاب
166 (19.4 اوور)
ب
سندھ
149/5 (20 اوور)
صائم ایوب 46 (33)
احمد دانیال 2/24 (4 اوور)
وسطی پنجاب 17 اسکور سے جیت گیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: عمران جاوید اور احسن رضا
بہترین کھلاڑی: قاسم اکرم اور عامر یامین (وسطی پنجاب)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

16 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
ناردرن
162/5 (20 اوور)
ب
وسطی پنجاب
163/4 (18 اوور)
ناصر نواز 82 (57)
عامر یامین 3/29 (4 اوور)
شعیب ملک 62* (39)
سہیل تنویر 1/15 (3 اوور)
وسطی پنجاب 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: راشد ریاض اور آصف یعقوب
بہترین کھلاڑی: قاسم اکرم اور شعیب ملک (وسطی پنجاب)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

16 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
خیبر پختونخوا
133 (20 اوور)
ب
جنوبی پنجاب
136/4 (15.1 اوور)
صہیب مقصود 61* (44)
خالد عثمان 1/20 (2 اوور)
جنوبی پنجاب نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: شوزیب رضا اور ولید یعقوب
بہترین کھلاڑی: صہیب مقصود (جنوبی پنجاب)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

17 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
خیبر پختونخوا
175/3 (20 اوور)
ب
بلوچستان
137 (17 اوور)
صاحبزادہ فرحان 102 (64)
جنید خان 2/34 (4 اوور)
حارث سہیل 47 (30)
خالد عثمان 3/19 (3 اوور)
خیبرپختونخوا 38 اسکور سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: طارق رشید اور شوزیب رضا
بہترین کھلاڑی: صاحبزادہ فرحان (خیبر پختونخوا)
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

17 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
ناردرن
129/8 (20 اوور)
ب
جنوبی پنجاب
126/7 (20 اوور)
سہیل تنویر 40* (30)
Mohammad Ilyas 3/29 (4 اوور)
حسن علی 26* (16)
مہران ممتاز 2/17 (4 اوور)
زمان خان 2/17 (4 اوور)
ناردرن 3 رنز سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: عمران جاوید اور ولید یعقوب
بہترین کھلاڑی: مہران ممتاز (ناردرن) اور سہیل تنویر (ناردرن)[7]
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
      
4 ناردرن 164/4 (20 اوور)
1 خیبر پختونخوا 165/4 (19 اوور)
1 خیبر پختونخوا 140 (19.5 اوور)
2 سندھ 141/2 (14.4 اوور)
3 وسطی پنجاب 179/8 (20 اوور)
2 سندھ 185/5 (19.2 اوور)
پہلا سیمی فائنل
18 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
ناردرن
164/4 (20 اوور)
ب
خیبر پختونخوا
165/5 (19 اوور)
ناصر نواز 72 (55)
ارشد اقبال 2/34 (4 اوور)
ریحان آفریدی 54 (39)
زمان خان 2/24 (4 اوور)
خیبرپختونخوا نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: شوزیب رضا اور ولید یعقوب
بہترین کھلاڑی: ریحان آفریدی (خیبر پختونخوا)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا سیمی فائنل
18 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
وسطی پنجاب
179/8 (20 اوور)
ب
سندھ
185/5 (19.2 اوور)
فیضان خان 52 (31)
زاہد محمود 4/20 (4 اوور)
Omair Yousuf 51* (36)
اسامہ میر 2/30 (3.1 اوور)
سندھ 5 ووکٹ سے جیت گیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: ضمیر حیدر اور عمران جاوید
بہترین کھلاڑی: زاہد محمود (کرکٹر) (سندھ) اور Omair Yousuf (سندھ)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل
19 ستمبر 2022
اسکور کارڈ
خیبر پختونخوا
140 (19.5 اوور)
ب
سندھ
141/2 (14.4 اوور)
ریحان آفریدی 43 (41)
سہیل خان 4/18 (4 اوور)
شرجیل خان 53 (36)
محمد سرور 1/10 (2 اوور)
سندھ 8 ووکٹ سے جیت گیا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: ضمیر حیدر اور شوزیب رضا
بہترین کھلاڑی: سہیل خان، کرکٹ کھلاڑی (سندھ)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اعزازات[ترمیم]

ٹورنامنٹ کے اختتام کے اعزازات[ترمیم]

نام ٹیم اعزاز انعام
صائم ایوب سندھ کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی روپیہ100,000
صاحبزادہ فرحان خیبر پختونخوا کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا بہترین بلے باز روپیہ100,000
سہیل خان، کرکٹ کھلاڑی سندھ کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا بہترین گیند باز روپیہ100,000
سرفراز احمد سندھ کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا بہترین وکٹ کیپر روپیہ100,000

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "National T20 Cup, 2022/23 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2022 
  2. "National T20 Cup, 2022/23 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2022 
  3. "PCB unveils 2022-23 men's domestic cricket season schedule"۔ Cricketworld۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022 
  4. ^ ا ب "Squads, schedule for National T20 announced"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022 
  5. "KP lift National T20 Cup 2021 trophy"۔ Daily Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022 
  6. "PM Shehbaz lifts ban on departmental sports"۔ The Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022 
  7. "Mehran Mumtaz and Sohail Tanvir secure Northern's semi-final spot"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2022 
  8. "Sohail's 4-fer, Sharjeel's 53 help Sindh clinch maiden National T20 title"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2022