قومی کتب خانہ الجزائر
ظاہری ہیئت
| قومی کتب خانہ الجزائر | |
|---|---|
![]() | |
| 36°47′09″N 03°03′39″W / 36.78583°N 3.06083°W | |
| محل وقوع | الجزائر، الجزائر |
| ٹائپ | قومی کتب خانہ |
| قیام | 1935 |
| رسائی اور استعمال | |
| گردش | Sanctuaire du martyr - Alger -169 (15073295698) (2).jpg |
| دیگر معلومات | |
| ویب سائٹ | |
قومی کتب خانہ الجزائر ( عربی میں: المكتبة الوطنيّة الجزائريّة)، فرانسیسی نوآبادیاتی دور میں 1835ء میں کتب خانہ کی بنیاد پڑی، 1960ء میں آزادی کے بعد سے یہ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ 1990ء میں اس کی نئی عمارت تعمیر کی گئی۔[1] اس کا رقبہ 67000 m² ہے اور اس کتب خانہ کو 10 لاکھ سے زائد کتابیں رکھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس وقت اس میں 2500 قاریئن ایک وقت میں کتب حانے میں بیٹھ سکتے ہیں۔ الجزائر میں شائع ہونے والی ہر کتاب کا نسخہ یہاں بھیجنا قانونی طور پر لازم ہے اور یہ کتب خانہ نقل و اشاعت کا بھی ذمہ دار ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈیجیٹل آبجیکٹ آئیڈنٹیفائر:10.1016/j.iilr.2004.03.002
This citation will be automatically completed in the next few minutes. You can jump the queue or expand by hand
بیرونی روابط
[ترمیم]- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ biblionat.dz (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان عربی)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]]
زمرہ جات:
- Pages with incomplete DOI references
- 1835ء میں قائم شدہ کتب خانے
- 1994ء میں پایہ تکمیل کتب خانوں کی عمارات
- الجزائر شہر کی عمارات و ساخات
- الجزائر کی سرکاری عمارات
- الجزائر میں کتب خانے
- الجزائری عمارات و ساخات نامکمل
- قومی کتب خانے
- الجزائر میں 1835ء کی تاسیسات
- الجزائر میں آرکائیو مراکز
- الجزائر
- 1835ء کی تاسیسات
- الجزائر میں کلب اور سوسائٹیاں
- 1835ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
