قونگور تاغ
ظاہری ہیئت
| قونگور تاغ Kongur Tagh | |
|---|---|
قونگور تاغ، جنوبی طرف | |
| بلند ترین مقام | |
| بلندی | 7,649 میٹر (25,095 فٹ) |
| امتیاز | 3,585 میٹر (11,762 فٹ) [1] چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز |
| انفرادیت | 240 کلومیٹر (790,000 فٹ) |
| فہرست پہاڑ | Ultra |
| جغرافیہ | |
| مقام | اقتو کاؤنٹی، شنجیانگ، چین |
| سلسلہ کوہ | قونگور تاغ |
| کوہ پیمائی | |
| پہلی بار | 1981 از مملکت متحدہ ٹیم |
| آسان تر راستہ | rock/snow/ice climb |
قونگور تاغ (انگریزی: Kongur Tagh / Kongur Shan / Kongkoerh، اویغور: قوڭۇر تاغ، Коңур Тағ; منگولی: Хонгор Таг، Hongor Tag; چینی: 公格尔峰; پینین: Gōnggé'ěr Fēng) 7،649 میٹر بلند پہاڑ ہے جو کلی طور پر شنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ، چین میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "China II: Sinkiang - Xinjiang". Peaklist.org. Retrieved 2014-05-26.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر قونگور تاغ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "Kongkoerh, China"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-23