قیصر الجعفری
ظاہری ہیئت
| قیصر الجعفری | |
|---|---|
| پیدائش | 00 1926ء ممبرا، ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
| رہائش | ممبرا، ممبئی |
| اسمائے دیگر | قیصر الجعفری |
| پیشہ | ادب سے وابستگی، شاعری |
| وجہِ شہرت | شاعری |
| مذہب | اسلام |
قیصر الجعفری : (1926-2005)
شہر ممبئی کا علاقہ ممبرا میں، علاقائی کارپوریشن نے ان کے اعزاز میں ایک سڑک کو قیصر الجعفری سڑک نام رکھا ہے۔
پیدائش
[ترمیم]اصل نام زبیر احمد، قلمی نام قیصر الجعفری، 14 ستمبر 1926ء کو پیدا ہوئے،
تصانیف
[ترمیم]شہرت
[ترمیم]ذیل کی غزلوں کی وجہ سے کافی شہرت ملی
- دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے،
- ہم بھی پاگل ہوجائیں گے ایسا لگتا ہے۔ -
(پنکج ادھاس نے گایا)
وفات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- https://rekhta.org/poets/qaisar-ul-jafri?lang=Urآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ rekhta.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)