قلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قیقان سے رجوع مکرر)
باب قلات

قلات (Qalat یا Kalat) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں واقع ایک تاریخی شہر ہے۔ قلات ضلع قلات کا صدر مقام ہے اور است مقامی طور پر قلات بلوچ کہا جاتا ہے۔[1] قلات خانیت قلات کا دارالحکومت تھا۔ تاریخی طور پر قلات کو قیقان کہا جاتا تھا۔[2][3]

آب و ہوا[ترمیم]

قلات بلوچستان کا ایک خوبصورت شہر ہے جہاں سردیوں میں شدید سردی پڑتی ہے مگر 30 دسمبر 2013 کے دن اس شہر کا درجہ حرارت منفی 15 ڈگری تک چلا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Viking fund publications in anthropology, Issue 43۔ Viking Fund۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2008۔ Below the citadel lies a Hindu temple of Kāli, probably of pre-Muhammadan date. 
  2. "باب الاسلام سندھ ؛ محمد بن قاسم سے قبل سندھ پر حملے کی اسلامی جنگی مہمات"۔ 10 دسمبر 2017 
  3. منان احمد آصف (19 ستمبر 2016)۔ A Book of Conquest۔ Harvard University Press۔ ISBN 9780674660113 – Google Books سے