سنگ جواہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قیمتی پتھر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

سنگ جوہر یا سادہ الفاظ میں قیمتی پتھر جس کو انگریزی میں gemstone کہتے ہیں بنیادی طور پر ایک معدن (mineral) یا چٹان (صخرہ / rock) ہوتی ہے، مثال کے طور پر لاجورد، لعل وغیرہ۔