کالا، ڈیرہ غازی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(كالا، پنجاب سے رجوع مکرر)

Black City
Union council and town
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع ڈیرہ غازی خان
بلندی127 میل (417 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

کالا، پنجاب (انگریزی: Kala, Punjab) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع ڈیرہ غازی خان میں واقع ہے۔[1]

کالا ڈیرہ غازی خان کی یونین کونسل ہے یہ شہر تونسہ روڈ پر واقع ہے یہاں سرکاری اسکولوں اور ہسپتال کے علاوہ کئی تعلیمی مراکز ہیں جس میں علیان پبلک ہائی اسکول رائٹ وے اکیڈمی اسمعیل خان کی اکیڈمی کے علاوہ کئی مراکز ہیں یہاں تعلیم نسواں کو بھی بہت اہمیت دی جاتی ہے یہاں کی عوام کا سرائیکی زبان سے تعلق ہے یہاں 90%لنڈ قوم سے ہیں جس میں کلیانی لنڈ جعفرانی لنڈ بلقانی لنڈ کے علاوہ ٹھنگانی آباد ہیں اس شہر کے جنوب میں کالا کالونی مغرب میں رنمڻ شمال میں نوتک واقع ہیں جو علاقے کی پلستر کی ریت کے لیے اہم جگہ ہے یہاں کئی عرصہ پہلے ریلوے اسٹیشن ہوتا تھا جو اب نہیں رہا کالا کی آبادی 127 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kala, Punjab"